بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

سلسبیل

عَيْنًا فِيهَا تُسَمَّى سَلْسَبِيلًا
( یہ بہشت میں ایک چشمہ ہے جس کا نام سلسبیل ہے )
سورۃ الدہر، آیت ۱۸
سیرت النبی ﷺ
تصنیف: انجینئر میاں محمد اظہر (رحمہ اللہ)
لاہور، ۲۰۱۵ء
📄
500
کل صفحات
📚
27
موضوعات و ابواب
🌍
اردو • English
دو زبانوں میں دستیاب
AI چیٹ
کتاب سے متعلق سوال پوچھیں
🌟 یہ ویب سائٹ صدقہ جاریہ کے طور پر پیش کی گئی ہے — مرحوم انجینئر میاں محمد اظہر کی روح کو ثواب پہنچانے کے لیے۔
اللّٰهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ وَعَافِهِ وَاعْفُ عَنْهُ

خصوصیات

📖
آن لائن پڑھیں
کتاب کو صفحہ بصفحہ آن لائن پڑھیں — موبائل اور کمپیوٹر پر
🔍
مکمل تلاش
کتاب کے کسی بھی لفظ، جملے یا موضوع کو فوری تلاش کریں
AI سوال و جواب
سیرت النبی ﷺ سے متعلق کوئی بھی سوال پوچھیں — AI کتاب سے جواب دے گا
🌐
ترجمہ
انگریزی ترجمے کی سہولت — AI کی مدد سے فوری ترجمہ

فہرست مضامین

کچھ اہم موضوعات

1
جزیرہ عرب کا جغرافیہ Geography of the Arabian Peninsula
ص 16
2
عرب کی قدیم قوموں اور تاریخ قریش Ancient Arab Tribes and History of Quraysh
ص 20
3
عرب کی مذاہب Religions of Arabia
ص 38
4
مذہبی اور الہامی کتابوں کی تاریخیت History of Religious and Divine Books
ص 57
5
عرب کی بادشاہیاں Kings of Arabia
ص 57
6
یمن کی بادشاہی Kingdom of Yemen
ص 61
7
واقعہ نجران Incident of Najran
ص 62
8
واقعہ فیل Incident of the Elephant
ص 64
9
یمن میں اسلام Islam in Yemen
ص 65
10
حجرہ کی بادشاہی Kingdom of Hijra
ص 65
11
شام کی بادشاہی Kingdom of Syria
ص 66
12
حضرت ابراہیم علیہ السلام Hazrat Ibrahim (AS)
ص 68
مکمل فہرست دیکھیں ←

مصنف کے بارے میں

انجینئر میاں محمد اظہر نے یہ کتاب اللہ تعالیٰ کی رضا اور رسول اللہ ﷺ کی محبت میں لکھی۔ انہوں نے لاہور سے ۲۰۱۵ء میں اس کتاب کو مکمل کیا۔ اپنے مقدمے میں انہوں نے لکھا: "بہت عرصہ سے محمد ﷺ کی مدح سرائی کی خواہش تھی لیکن میں ہمت تو نہ کر سکا کیوں کہ آپ ﷺ کا قرآن پاک نعت خواں ہے۔"

مکمل تعارف پڑھیں